جو اہلِ سما میں روشن ہے جو اہل ِ حشر میں تاباں ہے

By Hassan Bukhari

جو اہلِ سما میں روشن ہے جو اہل ِ حشر میں تاباں ہے
یہ میرے وطن کی مٹی ہے جو خونِ شہیدوں سے تر ہے۔
اس مٹی کی تاثیر عجب اس کی باس اور خمیر عجب
اس کا ہر کوچہ قریہ بدرود و سلام معطر ہے
اس میں بستی وفائیں ہیں اور شامل ماؤں کی دعائیں ہیں
اس کی فضاؤں میں اذاں شامل اور شامل اللہ اکبر ہے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on pinterest